ماہ تمام کے مصنف کا کیا نام ہے

(A) چندہ بائی
(B) پروین شاکر
(C) بانوقدسیہ
(D) مختارمسعود

بابائےحق کس مشہورہستی کو کہتے ہیں

(A) فضل حق
(B) چوہدری رحمت علی
(C) مولوی عبدالحق
(D) سرسیداحمدخان

اردوکی آخری کتاب کے مصنف کون ہیں

(A) ابن انشاؑ
(B) پروین شاکر
(C) شاکر شجاآبادی
(D) ظہیرعلی

اردوڈرامےکاشیکسپیئرکس کو کہاجاتاہے

(A) آغاحاشرکشمیری
(B) میرامن دہلوی
(C) سیدسجادحیدریلدرم
(D) ولی دکنی

خودکلامی کے مصنف کا کیا نام ہے

(A) پروین شاکر
(B) جمیلہ ہاشمی
(C) احمدندیم قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

سید سلمان ندوی کس مشہور ہستی کے شاگرد تھے

(A) مولانارومی
(B) مولانا محمدعلی جوہر
(C) مولاناشبلی نعمانی
(D) سرسیداحمدخان

مولاناشبلی نعمانی کے انتقال کے بعد سیرت النبی کی بقیہ جلدیں کس نے تحریرکیں

(A) سرسیداحمدخان
(B) سیدسلمان ندوی
(C) علامہ اقبال
(D) ڈپٹی نزیراحمد

error: Content is protected !!