غلام عباس کس سن میں پیدا ہوئے؟

(A) 1901
(B) 1906
(C) 1908
(D) 1909

غلام عباس نے کس سن میں وفات پائی؟

(A) 1972
(B) 1979
(C) 1982
(D) 1989

جاڑے کی چاندنی کس کی تصنیف ہے؟

(A) سعادت حسین منٹو
(B) غلام عباس
(C) شوکت علی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!