گورنمنٹ کالج لاہور کس سن میں قائم ہوا؟

(A) 1864
(B) 1865
(C) 1866
(D) 1867

علامہ اقبال کی کتاب کا نام کیا ہے جس میں اردو اور فارسی دونوں کلام چھپا ہے؟

(A) ضرب کلیم
(B) بال جبریل
(C) امغان حجاز
(D) ایسی کوئی کتاب نہیں

اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما کہاں سے شائع ہوا؟

(A) دلی
(B) کلکتہ
(C) ممبئی
(D) لکھنوٰ

اردو کا پہلا اخبار جام جہاں نما کب شائع ہوا؟

(A) 1820
(B) 1821
(C) 1822
(D) 1823

error: Content is protected !!