دیوان کس کا شاعری مجموعہ ہے؟

(A) ناصر کاظمی
(B) احمد ندیم قاسمی
(C) علامہ اقبال
(D) صوفی تبسم

زندگی کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) غلام عباس
(B) چوہدری فضل حق
(C) حفیظ جالندھری
(D) مجید امجد

بنات العنش کس کا ناول ہے؟

(A) منشی پریم چند
(B) ڈپٹی نزیر احمد
(C) ناصر کاظمی
(D) احمد ندیم قاسمی

اردو گرائمر کی پہلی کتاب کا کیا نام ہے؟

(A) بنات العنش
(B) دریاۓ لطافت
(C) بال جبریل
(D) ان میں سے کوئی نہیں

دریاۓ لطافت کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) انشاؑ اللہ خان انشاؑ
(B) چوہدری فضل حق
(C) عبدالحلیم شرر
(D) علامہ اقبال

error: Content is protected !!