درد آشوب کس کی تصنیف ہے؟

(A) احمد فراز
(B) مرزا غالب
(C) عبدالحلیم شرر
(D) منشی پریم چند

میرےخواب ریزہ ریزہ کس کی تصنیف ہے؟

(A) مرزاغالب
(B) احمد فراز
(C) نظیر اکبر آبادی
(D) غلام عباس

احمد فراز کب پیدا ہوۓ؟

(A) 1923
(B) 1927
(C) 1929
(D) 1931

احمد فراز کا انتقال کس سن میں ہوا؟

(A) 2006
(B) 2007
(C) 2008
(D) 2009

error: Content is protected !!