قرات العین کس مشہور افسانہ نگار کی بیٹی تھی؟

(A) منشی پریم چند
(B) سجاد حیدر یلدرم
(C) ظہیر احمد
(D) ڈپٹی نزیر احمد

فیض میر کس کی تصنیف ہے؟

(A) میر تقی میر
(B) فیض احمد فیض
(C) مرزاغالب
(D) علامہ اقبال

میر تقی میر کب پیدا ہوئے؟

(A) 1700
(B) 1701
(C) 1717
(D) 1723

میرتقی میر نے کب وفات پائی؟

(A) 1802
(B) 1806
(C) 1810
(D) 1812

آخری آدمی کس کی تصنیف ہے؟

(A) سعادت حسین منٹو
(B) انتظار حسین
(C) نظیر اکبر آبادی
(D) منشی پریم چند

Sanctity

Meaning: تقدُس ۔ تحریم ۔ پاکیزگی ۔ حُرمت ۔ پاکی ۔ محکمی جس سے سرتابی نہ ہو سکے ۔ مقدّس فرائض ۔ عقیدتمندانہ جذبات

Explanation: (Noun)- the state or quality of being holy, sacred, or saintly.

Synonyms: Divinity, Faith, Inviolability, Purity.

Antonyms: Meanness.

[Dawn Vocabulary: 10-02-2021]

error: Content is protected !!