ہاسٹل میں پڑھنا کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) پطرس بخاری
(B) مرزاہادی رسوا
(C) عبدالحلیم شرر
(D) مولانا الطاف حسین حالی

میر تقی میر کے دیوانوں کی کل تعداد کیا ہے؟

(A) دو
(B) چار
(C) چھ
(D) سات

مصحفی کے کل کتنے دیوان ہیں؟

(A) دو
(B) تین
(C) چار
(D) آٹھ

قرات العین کس مشہور افسانہ نگار کی بیٹی تھی؟

(A) منشی پریم چند
(B) سجاد حیدر یلدرم
(C) ظہیر احمد
(D) ڈپٹی نزیر احمد