(A) مولاناظفرعلی خان
(B) دغ دہلوی
(C) سرسیداحمدخان
(D) سب درست ہیں
Author:
ڈاکٹرعلامہ علامہ محمد اقبال کس سنؑ میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے
(A) 1920
(B) 1923
(C) 1924
(D) 1926
عودہندی اور اردومعلیٰ کس کے خطوط کے مجموعے ہیں
(A) مرزاغالب
(B) میرتقی میر
(C) ناصرکاظمی
(D) احمدفراز
ذوق کو خاقانی ہند کا لقب کس نے دیا
(A) مولاناظفرعلی
(B) بہادرشاہ ظفر
(C) علامہ اقبال
(D) فرحت اللہ بیگ
ڈاکٹرعلامہ محمداقبال نے فلسفی کا امتحان کب پاس کیا
(A) 1896
(B) 1897
(C) 1898
(D) 1899
ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال کب پیدا ہوئے
(A) 9 Jan 1877
(B) 9 November 1877
(C) 9 December 1877
(D) 9 November 1878
چندہم عصر کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) فضل حق
(B) مولوی عبدالحق
(C) مولوی وحیدالدین
(D) میرتقی میر
گورنمنٹ کالج لاہور کب قائم ہوا
(A) 1864
(B) 1865
(C) 1866
(D) 1868