مرےدل مرے مسافر کس کی کتاب ہے

(A) میرتقی میر
(B) احسان دانش
(C) فیض احمد فیض
(D) کرنل محمد خان

اردوکوبرصغیرمیں سرکاری زبان کا درجہ کب ملا

(A) 1829
(B) 1830
(C) 1831
(D) 1832

میرانیس کہاں کے رہنےوالےتھے

(A) دلی
(B) لکھنوؑ
(C) ڈھاکہ
(D) ملتان

خدائےسخن کس کو کہاجاتاہے

(A) خواجہ میر درد
(B) مرزاغالب
(C) میرتقی میر
(D) میرانیس

پیام مشرق کس کی کتاب ہے

(A) علامہ اقبال
(B) سرسیداحمدخان
(C) چوہدری رحمت علی
(D) کرنل محمد خان

علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق کس زبان میں ہے

(A) اردو
(B) انگریزی
(C) سنسکرت
(D) فارسی

علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق کا دیباچہ کس زبان میں لکھا گیا ہے

(A) عربی
(B) اردو
(C) سندھی
(D) بلوچی

فیض احمدفیض کس جگہ پیداہوئے

(A) کراچی
(B) اہور
(C) سیالکوٹ
(D) دلی

error: Content is protected !!