اس پہلے ایشیائی کا کیا نام تھا جنہیں سب سے پہلے ادب کا نوبل انعام ملا

(A) فیض احمدفیض
(B) رابندرناتھ ٹیگور
(C) علامہ اقبال
(D) امانت لکھنویء

رابندرناتھ ٹیگور کو ادب کا نوبل انعام کب ملا

(A) 1910
(B) 1911
(C) 1912
(D) 1913

زندان نامہ کس کی تصنیف ہے

(A) فیض احمدفیض
(B) مولاناالطاف حسین حالی
(C) مولانا ظفرعلی خان
(D) مولانا محمدعلی جوہر

ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال نے بی-اے کا امتحان کب پاس کیا

(A) 1895
(B) 1896
(C) 1897
(D) 1900

نسخہ ہائے وفا کس کا مجموعہ کلام ہے

(A) میرتقی میر
(B) مرزاغالب
(C) ناصرکاظمی
(D) فیض احمد فیض

ڈاکٹرعلامہ محمداقبال کی مشہورکتاب بانگ دراؑ کب شائع ہوئی

(A) August 1923
(B) August 1924
(C) October 1924
(D) September 1924

ڈاکٹرعلامہ علامہ محمد اقبال نے پی-ایچ-ڈی کی ڈگری کہاں سے حاصل کی

(A) انگلستان
(B) کینیڈا
(C) اٹلی
(D) جرمنی

ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا تحریر کردہ سفرنامہ ہے

(A) سرسیداحمدخان
(B) شفیق الرحمنٰ
(C) مولانا ظفر علی خان
(D) ابن انشاٰ

error: Content is protected !!