(A) October 2002
(B) October 2005
(C) October 2006
(D) October 2007
Author:
مولاناالطاف حسین حالی کس مشہورہستی کے شاگرد تھے
(A) مرزاغالب
(B) میرتقی میر
(C) میرانیس
(D) ان میں سے کوئی نہیں
باغ و بہارکےمصنف کا کیا نام ہے
(A) امانت لکھنویؑ
(B) میرامن دہلوی
(C) احمدفراز
(D) مرزاغالب
اردومیں غزل کا آغاز کہاں سے ہوا
(A) ڈھاکہ
(B) لکھنوؑ
(C) دلی
(D) دکن
آنگن ناول کس کا ہے
(A) بانوقدسیہ
(B) خدیجہ مستور
(C) جمیلہ ہاشمی
(D) ابن انشاؑ
سحرالبیان کے خالق کون ہیں
(A) میرانیس
(B) میرحسن
(C) سرسیداحمدخان
(D) ان میں سے کوئی نہیں
پیسہ اخبارکےپہلے ایڈیٹرکاکیانام تھا
(A) منشی پریم چند
(B) مولاناظفرعلی خان
(C) ڈپٹی نزیراحمد
(D) منشی مولوی محبوب عالم
زمین کس کا تحریرکردہ ناول ہے
(A) خدیجہ مستور
(B) جمیلہ ہاشمی
(C) بانوقدسیہ
(D) مولاناظفرعلی