قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلاکے بعد ———- یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے

(A) مولانامحمد علی جوہر
(B) مولانا شبلی نعمانی
(C) علامہ اقبال
(D) محمد حسین آزاد

شفیق الرحمنٰ اور کرنل محمد خان میں کونسی قدر آپس میں مشترک ہے

(A) غزل کی
(B) مراح نگاری کی
(C) نظم کی
(D) سب غلط ہیں

آوازدوست کے مصنف کا کیا نام ہے

(A) ممتازمفتی
(B) مختارمسعود
(C) بانو قدسیہ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

غزل کی ابتداء کہاں سے ہوئی

(A) لکھنوء
(B) دکن
(C) دلی
(D) ڈھاکہ

مشتاق احمد یوسفی، پطرس بخاری اور ابن انشاء میں کونسی قدر آپس میں مشترک ہے

(A) مزاح نگاری کی
(B) غزل کی
(C) نظم کی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!