تخلص کس کی ایجاد ہے؟

(A) اہل ہند کی
(B) اہل فارس کی
(C) اہل عرب کی
(D) سب درست ہیں

افسوس اور دکھ کے اظہار کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟

(A) ؟
(B) !
(C) :
(D) ؛

اضطراری جزبات و احساسات کے اظہار کیلۓ علامت ہے؟

(A) ” ”
(B) ( )
(C) !
(D) ؟

شعراٰ کے قلمی نام کو کیا کہتے ہیں؟

(A) لقب
(B) تخلص
(C) کنیت
(D) سب درست ہیں

مقطع کس زبان کا لفظ ہے؟

(A) عربی کا
(B) اردوکا
(C) فارسی کا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

مقطع کیلۓ کیا ضروری ہے؟

(A) خطاب
(B) ردیف
(C) قافیہ
(D) تخلص

آیت یا حدیث نقل کرنے کیلۓ کونسی علامت استعمال ہوتی ہے؟

(A) ( )
(B) :
(C) ؛
(D) ” ”

ندائیہ کی علامت استعمال ہوتی ہے؟

(A) سوالیہ جملوں کے آخر میں
(B) کسی کو بلانے کیلۓ
(C) جملوں کی تعریف پر
(D) سب جواب درست ہیں

error: Content is protected !!