جملے کے اختتام پر استعمال کی جانے والی علامت ہے؟

(A) تفصیلہ
(B) رابطہ
(C) ختمہ
(D) واوین

مطلع کا لغوی معنی ہے؟

(A) غروب ہونے کی جگہ
(B) طلوع ہونے کی جگہ
(C) آخری شعر
(D) پہلا شعر

مصرعے میں ردیف کی جگہ آتی ہے؟

(A) درمیان میں
(B) شروع میں
(C) ہر جگہ
(D) آخر میں

وضاحتی مگر غیر لازمی جملے کیلۓ علامت استعمال ہوتی ہے؟

(A) قوسین
(B) خط
(C) واوین
(D) رابطہ

وقف لازم سے مراد ہے؟

(A) سکتہ
(B) رابطہ
(C) تفصیلہ
(D) ختمہ

ردیف کے الفاظ آتے ہیں؟

(A) بغیر تبدیلی کے
(B) بدل بدل کے
(C) شروع میں
(D) سب درست ہیں

بٖغیرردیف کے غزل کیا کہلاتی ہے؟

(A) غیرمروف
(B) مروف
(C) معریؑ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

ایک یا دو مستقل کلمے جو قافیے کے بعد بار بار آٰیٰیں کیا کہلاتے ہیں؟

(A) قافیہ
(B) ردیف
(C) مطلع
(D) مقطع

error: Content is protected !!