اردو غزل کا باواآدم کس شاعر کو کہتے ہیں

(A)امیر خسرو
(B)مرزاغالب
(C)علامہ اقبال
(D)ولی دکنی

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیاوہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے اس جان کی کوئی بات نہیں——– یہ شعر کس شاعر کا ہے

(A)فیض احمد فیض
(B)مرزااسداللہ
(C)مرزاغالب
(D)علامہ اقبال

error: Content is protected !!