لکھنوؑ میں مزہب کے باعث کون سی صنف شاعری پروان چڑھی؟

(A) نظم
(B) مرثیہ
(C) غزل
(D) نوحہ

کونسا شعری کا دور عہدزریں کہلاتا ہے؟

(A) دلی کا دور
(B) شاہ حاتم کا دور
(C) میر، سودا اور درد کا دور
(D) غالب’ ذوق اور ظفر کا دور

اردوکی پہلی نثری داستان کا نام کیا ہے؟

(A) سب رس
(B) باغ وبہار
(C) توتاکہانی
(D) قصہ چاردرویش

error: Content is protected !!