(A) int
(B) char
(C) void
(D) float
Author:
How many types of comments are there in C++?
(A) 01
(B) 02
(C) 03
(D) 04
How many characters are specified in the ASCII scheme?
(A) 64
(B) 128
(C) 256
(D) 512
مثنوی گلزار نسیم کس کی تخلیق ہے؟
(A) میر انیس
(B) دیا شنکرنسیم
(C) میر حسن
(D) میر تقی میر
غالب سے پہلے دربار سے کون سا شاعر وابستہ تھا؟
(A) انشاء
(B) ذوق
(C) مصحفی
(D) میر درد
دنیا کی تیسری بڑی زبان کون سی ہے؟
(A) فارسی
(B) انگریزی
(C) عربی
(D) اردو
ابراہیم ذوق کس کے استاد تھے؟
(A) الطاف حسین حالی
(B) غالب
(C) بہادر شاہ ظفر
(D) سر سید احمد خان
ناول دستک نہ دو کس نے لکھا؟
(A) الطاف فاطمہ
(B) ثوبیہ
(C) عفت عاشق
(D) عائشہ