مرزاغالب کہاں پیداہوئے

(A) دلی
(B) ڈھاکہ
(C) لکھنوؑ
(D) آگرہ

مرزاغالب کب پیدا ہوئے

(A) 1769
(B) 1770
(C) 1775
(D) 1797

اردو زبان کا بہت ہی مشہورافسانہ گڈریا کس نے تحریر کیا

(A) کرنل محمد خان
(B) اشفاق احمد
(C) سرسیداحمدخان
(D) سیدسجادحیدر

کتاب خوشبوکس نے لکھی ہے

(A) پروین شاکر
(B) چندہ بائی
(C) مولاناظفرعلی خان
(D) سب درست ہیں

پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھاہے

(A) علامہ اقبال
(B) حفیظ جالندھری
(C) سرسیداحمدخان
(D) مولاناشبلی نعمانی

پاکستان کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری کی کس کتاب میں ہے

(A) چراغ سحر
(B) سب رس
(C) تلاش بہاراں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام کس کتاب میں ہے

(A) بال جبرائیل
(B) بانگ درا
(C) ضرب کلیم
(D) ان میں سے کوئی نہیں

سی پارہ دل کس کی تصنیف ہے

(A) منشی پریم چند
(B) خواجہ حسن نظامی
(C) ڈپٹی نزیراحمد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!