درست ضرب المثل کونسی ہے

(A) چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
(B) چیل کے گھونسلےمیں ماس کہاں
(C) چیل کے گھونسلےمیں بوٹی کہاں
(D) سب درست ہیں

گرہ سے باندھنا کامطلب ہے

(A) خوب یاد رکھنا
(B) اچھی طرح کس چیز کو سنبھال کر رکھنا
(C) سنی ان سنی کرنا
(D) سب درست ہیں

ٹیڑھی کھیر ضرب المثل کا مطلب ہے

(A) الٹا کام کرنے وال
(B) غلط ملط کرنا
(C) مشکل کام
(D) سب درست ہیں

نو سو چوہے کھا کے بلی حج پر چلی کا مطلب ہے

(A) بلی کا بہت زیادہ چوہے کھانا
(B) بلی کا چوہوں کو ڈرانا
(C) ساری زندگی گناہ کرنا اور آخری عمر میں نیک ہو جانا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

دل کو دل سے راہ ہوتی ہے اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

(A) ایک محبت اور دوسرا نفرت کرے
(B) دل لگانا
(C) دونوں طرف سے محبت ہونا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

صاحب فراش اس ضرب ا لمثل سے کیا مراد ہے

(A) بیمار جو بستر سے اٹھ نہ سکے
(B) صاحب حیثیت آدمی
(C) ہنر مند آدمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

بھان متی کا کنبہ اس ضرب المثل سے کیا مراد ہے

(A) شور مچانے والوں کا گروہ
(B) تباہی مچانے والے
(C) احمق لوگ
(D) ان میں سے کوئی نہیں

باسی کڑی میں ابال آنا کا مطلب ہے

(A) بڑھاپے میں جوانی کا سا جوش
(B) پچھتاوا ہونا
(C) صحت مند ہو جانا
(D) سب درست ہیں

error: Content is protected !!