شعر کا جزو کہلاتا ہے

(A) ردیف
(B) مقطع
(C) مطلع
(D) قافیہ

جو لفظ ردیف سے پہلے آتے ہیں اور وہ الفاظ ہم آواز بھی ہوتے ہیں ہم ان کو کیا کہتے ہیں

(A) ردیف
(B) قافیہ
(C) مقطع
(D) مطلع

درست جملہ کونسا ہے

(A) نزیر سخت عاقب نا اندیش ہے
(B) نزیر انتہائی نا عاقب اندیش ہے
(C) نزیر عاقب اندیش تھا
(D) سب درست ہیں

درست جملہ کونسا ہے

(A) سیلاب میں سازوساماں بہ گیا
(B) سیلاب میں ساز اور سامان بہ گیا
(C) سیلاب میں ساز ساماں بہ گیا
(D) سب درست ہیں

چنانچہ موسم خوشگوار ہے ـــــــ ہمیں پکنک منانی چاہیے

(A) تب
(B) جب
(C) بلکہ
(D) لہزاٰ

اگرچہ وہ غریب ہے ــــــــ ایمان دار ہے

(A) مگر
(B) لیکن
(C) حالانکہ
(D) سب درست ہیں

درست جملہ کی نشاندہی کریں

(A) اس سلسلے میں خطوط ہو رہا ہے
(B) اس سلسلے میں خط و کتابت ہو رہی ہے
(C) اس سلسلے میں خط و کتابت ہو رہا ہے
(D) سب درست ہیں

میرے پاس ــــــــــ ایک گاڑی ہے

(A) جبکہ
(B) نہ صرف
(C) فقط
(D) سب جواب غلط ہیں

error: Content is protected !!