(A) احمد فراز
(B) نظیر اکبر آبادی
(C) خواجہ میر درد
(D) شاہ عبدالقادر
سعودی عرب کا پہلا اردو شاعر کون ہے؟
(A) تعیم حامد علی
(B) امجد اسلام امجد
(C) غلام علی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
آدھی بات کس ادیبہ کے سٹیج ڈرامے ہیں؟
(A) رضیہ بٹ
(B) جمیلہ ہاشمی
(C) بانو قدسیہ
(D) بشریٰ رحمن
فٹ پاتھ کی گھاس کے مصنف ہیں؟
(A) خواجہ معین الدین
(B) عصمت چغتائی
(C) بانو قدسیہ
(D) رضیہ بٹ
فٹ پاتھ کی گھاس کتاب ہے؟
(A) غزلوں کی
(B) ڈراموں کی
(C) ناولوں کی
(D) شاعری کی
باپ کا گناہ کس کا ڈرامہ ہے؟
(A) مرزاادیب
(B) حکیم احمد شجاع
(C) امتیازعلی تاج
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ڈرامہ رستم و سہراب کے مصنف کا کیا نام ہے؟
(A) احن لکھنوی
(B) طالب بنارسی
(C) آغا حاشر کاشمیری
(D) منشی پریم چند
رادھا کہنیا کس کا مشہور ڈرامہ ہے؟
(A) امابت لکھنوی
(B) واجدعلی شاہ
(C) حکیم احمد شجاع
(D) ان میں سے کوئی نہیں