جامے میں پھولا نہ سمانا محاورے کا مطلب ہے؟

(A) نہایت خوش ہونا
(B) نہایت ناراض ہونا
(C) عمدہ لباس زیب تن کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

روحی ارضی عدم کس کی تصنیف ہے؟

(A) پروین شاکر
(B) جوش ملیح آبادی
(C) غلام عباس
(D) علامہ اقبال

پروین شاکر کا ابتدائی تخلص کیا ہے؟

(A) شاکر
(B) پروین
(C) ساغر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

دلی کا یاد گار مشاعرہ کس کا ہے؟

(A) نظیر اکبر آبادی
(B) مرزاغالب
(C) مرزافرحت اللہ بیگ
(D) شاکر شعاع آبادی

دنیا میرے آگے ‘ تماشا میرے آگے کس کے سفر نامے ہیں؟

(A) ناصر کاظمی
(B) پروین شاکر
(C) جمیل الدین عالی
(D) شاکر شعاع آبادی

During which was does the novel ‘For whom the Bell Tolls’ take place?

(A) Spanish Civil War
(B) World War I
(C) World War II
(D) Spanish American War

error: Content is protected !!