فراق گھورکھپوری کا اصل نام کیا تھا؟

(A) رگھوپتی سہائے
(B) نندلال
(C) درگالال
(D) درگا سہائے

عظیم خیال کس کا افسانوی مجموعہ ہے؟

(A) کرشن چندر
(B) پریم چند
(C) غلام عباس
(D) آرزوچوہدری

اردوتنقیدکاارتقاکےخالق کون ہیں؟

(A) عبادت بریلوی
(B) نزیرنیازی
(C) سید وقارعظیم
(D) سیدعبداللہ

پنجاب میں سب سے پہلا اردو اخبار کون سا تھا؟

(A) شریف دھیاں
(B) فکرونظر
(C) نوازش
(D) کوہ نور

نکلے تیری تلاش میں کون سی صنف ادب سے تعلق رکھتا ہے؟

(A) سفرنامہ
(B) ناول
(C) آپ بیتی
(D) تحقیق

error: Content is protected !!