کارآشیاںبندی کے معنی کیا ہیں؟

(A) کام کرنے کا سوچنا
(B) گھونسلہ بنانا
(C) کام چوری کرنا
(D) کام درست کرنا

ضرضرکے معنی ہیں؟

(A) تیزدوڑنا
(B) تیزکام کرنا
(C) زبان درازی کرنا
(D) تیزآندھی کا طوفان

گلشن ہند کے مولف کون ہیں؟

(A) مرزاعلی لطف
(B) میرتقی میر
(C) قدرت اللہ شہاب
(D) مرزاشوق

تحسین وتردید کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) فتح محمد ملک
(B) منیرنیازی
(C) وزیرآغا
(D) مرزاغالب

بارش کی آواز کس کا شاعری مجموعہ ہے؟

(A) حالی
(B) امیربینائی
(C) امجداسلام امجد
(D) مرزاغالب

error: Content is protected !!