(A) 5
(B) 7
(C) 10
(D) 15
How many different positions can you set for drop cap?
(A) 1
(B) 2
(C) 4
(D) 6
اشتہارآور کا مترادف ہے؟
(A) بھوک تیز کرنے والی چیز
(B) بھوک مٹانے والی چیز
(C) تیزدوڑنے والی چیز
(D) زندگی ختم کرنے والی چیز
اردوکاعروض کس کی تصنیف ہے؟
(A) ظفرمعر
(B) نازش حیدری
(C) حبیب اللہ خان ظفر
(D) شان الحق متی
صحرانورد کے خطوط کس کی کتا ب ہے؟
(A) امجداسلام امجد
(B) احمدندیم قاسمی
(C) وزیرآغا
(D) مرزاادیب
طویلے کی بلا بندر کے سر سے کیا مراد ہے؟
(A) کسی کی تعریف کرنا
(B) کسی کا انعام لینا
(C) قصورکسی کا سزا کوئی اور بھگتے
(D) سب درست ہیں
وہ فعل جو صرف فاعل کو چاہیۓ کیا کہلاتا ہے؟
(A) فعل لازم
(B) فعل ماضی
(C) فعل متعدی
(D) فعل حال
اسم آلہ کی جمع کس وزن پر آتی ہے؟
(A) مفاعل
(B) مفعول
(C) فاعل
(D) مفاعیل