اسم مفعول کی جمع کس وزن پر آتی ہے؟

(A) فاعل
(B) مفعول
(C) مفاعل
(D) مفاعیل

تمام نمازوں کے نام ـــ ہوتے ہیں

(A) تزکیر
(B) مزکر
(C) مونث
(D) تانیث

وہ صفت جو اپنے موصوف کی ترتیب یا درجے کو ظاہر کرے کیا کہلاتا ہے؟

(A) صفت نسبتی
(B) صفت شخصی
(C) صفت عددی
(D) صفت مقداری

جو اسم مفعول کسی خاص قاعدے کے مطابق ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

(A) اسم مفعول
(B) اسم مفعول قیاسی
(C) اسم مفعول سماعی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!