افسانہ ہمارے ہاں کس زبان کے ادب سے آیا؟

(A) جرمنی
(B) فرانسیسی
(C) انگریزی
(D) چینی

افسانے کی تاریخ کتنے ادوار پر مشتمل ہے؟

(A) 3
(B) 5
(C) 4
(D) 8

اردو ادب کے پہلے تنقید نگار کا نام کیا ہے؟

(A) احمدندیم قاسمی
(B) قلیم الدین احمد
(C) مولاناالطاف حسین حالی
(D) مولانا محمد حسین آزاد

افسانے کا تیسرا دور کس سن میں شروع ہوا؟

(A) 1935
(B) 1945
(C) 1950
(D) 1960

error: Content is protected !!