گرائمر کی رو سے لفظ ”کوہ طور” کیا ہے؟

(A) خطاب
(B) لقب
(C) تلمیح
(D) استعارہ

افسانے کا پہلا دور کس سن میں شروع ہوا؟

(A) 1907
(B) 1909
(C) 1914
(D) 1918

افسانے کا دوسرا دور کس سن میں شروع ہوا ہے؟

(A) 1930
(B) 1940
(C) 1943
(D) 1951

شکست ناول کس کا ہے؟

(A) رشیدہ جہاں
(B) کرشن چندر
(C) پریم چند
(D) ترکی

رباعی کس ادب سے آئی ہے؟

(A) ہندی
(B) فارسی
(C) یونانی
(D) عربی

شرراورسرشار نے ادب میں کس رویے کو متعارف کرایا؟

(A) فسطائیت
(B) رومانویت
(C) قنوطیت
(D) جمہوریت

مخزن نے کس تحریک کو سہارا دیا؟

(A) رومانوی تحریک
(B) علی گڑھ تحریک
(C) اسلامی ادب کی تحریک
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!