(A) سعادت حسین منٹو
(B) غلام عباس
(C) شوکت علی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مخمس کے ہر بند میں مصرعوں کی تعداد کیا ہوتی ہے؟
(A) تین
(B) چار
(C) پانچ
(D) چھ
مرزاغالب کس شہر میں مدفن ہیں؟
(A) لکھنو
(B) آگرہ
(C) دہلی
(D) لاہور
مجید امجد کہاں دفن ہیں؟
(A) لاہور
(B) ملتان
(C) رحیم یار خان
(D) جھنگ
مولانا شبلی نعمانی کے انتقال کے بعد سیرت النبی کی بقیہ جلدیں کس نے لکھیں؟
(A) سید سلمان ندوی
(B) سجاد حیدر یلدرم
(C) چراغ حسن حسرت
(D) ان میں سے کوئی نہیں
ابن انشاء کا اصل نام کیا تھا؟
(A) محمد حسین
(B) غلام علی
(C) شیر محمد خاں
(D) ان میں سے کوئی نہیں
حاجی بغلول کے کردار کے خالق کون ہیں؟
(A) منشی پریم چند
(B) منشی سجاد حسین
(C) مرزا غالب
(D) مجیدامجد
علامہ اقبال کی کتاب پیام مشرق کس زبان میں ہے؟
(A) اردو
(B) فارسی
(C) عربی
(D) پنجابی