دلی کا یاد گار مشاعرہ کس نے لکھا ہے؟

(A) ابن انشاء
(B) بوعلی سینا
(C) امانت لکھنوی
(D) مرزافرحت اللہ بیگ

غزل کے لغوی معنی کیا ہیں؟

(A) اشاروں میں بات کرنا
(B) عورتوں سے باتیں کرنا
(C) عشق میں شعرو شاعری کرنا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!