میر انیس کا تعلق کہاں سے تھا؟

(A) دہلی
(B) لکھنوء
(C) بنارس
(D) لاہور

سانیٹ میں کل کتنے مصرعے ہوتے ہیں؟

(A) 10
(B) 11
(C) 13
(D) 14

اردو کے پہلے سانیٹ کا کیا نام تھا؟

(A) جل تھل ایک
(B) فریاد عظیم
(C) فریاد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

اردو کا پہلا سانیٹ کس نے لکھا؟

(A) شاہ عبدالقادر
(B) سید سلمان ندوی
(C) عظیم الدین احمد
(D) ان میں سے کوئی نہیں

تزکرہ اور غبارخاطر کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) مولانا ابوالکلام آزاد
(B) منشی پریم چند
(C) مرزا غالب
(D) غلام عباس

ٹی وی کے مشہور ڈرامہ وارث کے خالق کا کیا نام ہے؟

(A) شیر محمد خاں
(B) ابن انشاء
(C) چوہدری فضل حق
(D) امجد اسلام امجد

ابن بطوطہ کے تعاقب میں کس کا سفر نامہ ہے؟

(A) امجد اسلام امجد
(B) چراغ حسن حسرت
(C) ابن انشاء
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!