بانو قدسیہ کے پہلے افسانے کا نام کیا تھا؟

(A) وابستگی
(B) یادوں کی بارات
(C) زندگی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

مرحوم کی یاد میں کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) چوہدری فضل حق
(B) بانو قدسیہ
(C) پطرس بخاری
(D) ابن بطوطہ

الطاف حسین حالی کی جائے پیدائش کیا ہے؟

(A) دہلی
(B) بنارس
(C) لاہور
(D) پانی پت

اپنا گریبان چاک کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) مولانا الطاف حسین حالی
(B) جاوید اقبال
(C) فرحت اللہ بیگ
(D) شیر محمد خاں

اردوہندی تبازعہ بنارس سے کس سن میں شروع ہوا؟

(A) 1861
(B) 1863
(C) 1865
(D) 1867

ناصر کاظمی کب پیدا ہوئے؟

(A) 1925
(B) 1926
(C) 1927
(D) 1929

ناصر کاظمی کا انتقال کب ہوا؟

(A) 1970
(B) 1971
(C) 1972
(D) 1974

نشاط خواب کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) امجد اسلام امجد
(B) احمد ندم قاسمی
(C) ناصر کاظی
(D) غلام عباس

error: Content is protected !!