کارجہاں دراز کس کی سوانح حیات ہے؟

(A) خدیجہ مستور
(B) منشی پریم چند
(C) قرات العین حیدر
(D) ابن انشاء

گردراہ کس کی آپ بیتی ہے؟

(A) اشفاق احمد
(B) اختر حسین رائے پوری
(C) خواجہ حسن نظامی
(D) امجد اسلام امجد

نواب مرزا خاں داغ کب پیدا ہوئے؟

(A) 1831
(B) 1831
(C) 1833
(D) 1834

نواب مرزا خاں داغ نے کب وفات پائی؟

(A) 1904
(B) 1905
(C) 1906
(D) 1908

گلزار داغ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) ناصر کاظمی
(B) محمد حسین آزاد
(C) مولانا شبلی نعمانی
(D) نواب مرزا خاں داغ

یادگارداغ کے مصنف کا کیا نام ہے؟

(A) محمد علی مرزا
(B) مرزا غالب
(C) مولانا ظفر علی خان
(D) نواب مرزا خان داغ

گورنمنٹ کالج لاہور کس سن میں قائم ہوا؟

(A) 1864
(B) 1865
(C) 1866
(D) 1867

علامہ اقبال کی کتاب کا نام کیا ہے جس میں اردو اور فارسی دونوں کلام چھپا ہے؟

(A) ضرب کلیم
(B) بال جبریل
(C) امغان حجاز
(D) ایسی کوئی کتاب نہیں

error: Content is protected !!