ڈاکٹرعلامہ محمد اقبال اپنی غزلوں کی اصلاح کس شخصیت سے لیتے تھے

(A) مولاناظفرعلی خان
(B) دغ دہلوی
(C) سرسیداحمدخان
(D) سب درست ہیں

ڈاکٹرعلامہ علامہ محمد اقبال کس سنؑ میں رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے

(A) 1920
(B) 1923
(C) 1924
(D) 1926

عودہندی اور اردومعلیٰ کس کے خطوط کے مجموعے ہیں

(A) مرزاغالب
(B) میرتقی میر
(C) ناصرکاظمی
(D) احمدفراز

ذوق کو خاقانی ہند کا لقب کس نے دیا

(A) مولاناظفرعلی
(B) بہادرشاہ ظفر
(C) علامہ اقبال
(D) فرحت اللہ بیگ

error: Content is protected !!