(A) چراغ سحر
(B) سب رس
(C) تلاش بہاراں
(D) ان میں سے کوئی نہیں
علامہ اقبال کی نظم طلوع اسلام کس کتاب میں ہے
(A) بال جبرائیل
(B) بانگ درا
(C) ضرب کلیم
(D) ان میں سے کوئی نہیں
سی پارہ دل کس کی تصنیف ہے
(A) منشی پریم چند
(B) خواجہ حسن نظامی
(C) ڈپٹی نزیراحمد
(D) ان میں سے کوئی نہیں
مرزاغالب کس جگہ دفن ہیں
(A) اہور
(B) دہلی
(C) ممبیؑ
(D) لکھنوؑ
اردوزبان کے کل لفظوں کی تعداد کیا ہے
(A) 54001
(B) 54002
(C) 54007
(D) 54009
علامہ اقبال کو سر کا خطاب کب ملا
(A) 1920
(B) 1922
(C) 1923
(D) 1924
مخزن رسالہ کس نے شائع کیا
(A) مولانا محمد علی جوہر
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) کرنل محمد خان
(D) شیخ عبدالقادر
مخزن رسالہ شیخ عبدالقادر نے کب شائع کیا
(A) 1879
(B) 1897
(C) 1900
(D) 1901