(A) سرسیداحمدخان
(B) شفیق الرحمنٰ
(C) پطرس بخاری
(D) ابن انشاؑ
ایک وصیت کی تعمیل کس کا خاکہ ہے
(A) مولوی عبدالحق
(B) مولوی وحیدالدین
(C) اخترشیرانی
(D) مولاناالطاف حسین حالی
لکھنوی شاعری کا اصل نمائندہ کس کو سمجھا جاتا ہے
(A) حیدرعلی آتش
(B) فیروزخان
(C) امانت لکھنویؑ
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اشفاق احمد کس جگہ دفن ہیں
(A) دہلی
(B) لکھنوؑ
(C) لاہور
(D) ملتان
زندگی کے مصنف کا کیانام ہے
(A) محمد حسین آزاد
(B) حفیظ جالندھری
(C) مشتاق یوسفی
(D) چوہدری فضل حق
کپاس کا پھول ــ کا مجموعہ ہے
(A) غزلوں
(B) نظموں
(C) ناولوں
(D) افسانوں
کپاس کاپھول کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) احمد ندیم قاسمی
(B) پطرس بخاری
(C) مشتاق احمد یوسفی
(D) چوہدری فضل حق
شاہنامہ اسلام کس نے لکھی ہے
(A) احمد ندیم قاسمی
(B) علامہ اقبال
(C) حفیظ جالندھری
(D) ابو القاسم فردوسی