(A) حفیظ جالندھری
(B) مختیارصدیقی
(C) مختار مسعود
(D) ان میں سے کوئی نہیں
خاکم بدہن کے مصنف کا کیا نام ہے
(A) مختار صدیقی
(B) مشتاق احمد یوسفی
(C) مولاناالطاف حسین حالی
(D) سرسیداحمدخان
دیوان کس نے تحریر کیا ہے
(A) ناصر کاظمی
(B) احمد ندیم قاسمی
(C) سرسیداحمدخان
(D) مولاناالطاف حسین حالی
اردوکی پہلی کتاب کا کیا نام ہے
(A) شام بہاراں
(B) علم اقتصادیات
(C) سب رس
(D) ان میں سے کوئی نہیں
علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کا کیا نام تھا
(A) سب رس
(B) علم الاقتصاد
(C) بانگ درا
(D) بال جبریل
کتاب علم الاقتصاد کس موضوع پر تھی
(A) اسلامی تعلیمات
(B) اقتصادات
(C) غزل
(D) سب درست ہیں
مسدس حالی کس نے تحریر کی
(A) مولانا شبلی نعمانی
(B) مولانا محمد حسین آزاد
(C) علامہ اقبال
(D) مولاناالطاف حسین حالی
نیوزپیپرہمدرد کس نے جاری کیا
(A) مولاناشبلی نعمانی
(B) مولانا محمد علی جوہر
(C) مولاناظفرعلی خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں