شکوہ اور جواب شکوہ کس نے لکھی ہے

(A) حفیظ جالندھری
(B) علامہ اقبال
(C) جوش ملیح آبادی
(D) احسان دانش

فیض احمد فیض کو کونسے ایوارڈسےنوازا گیا

(A) نوبل پرائز
(B) امن کا عالمی ایوارڈ
(C) لینن پرائز
(D) سب درست ہیں

فیض احمد فیض کو لینن پرائز ایوارڈ کس ملک نے دیا

(A) انگلینڈ
(B) افغانستان
(C) جاپان
(D) روس

احمد ندیم قاسمی اور فیض احمد فیض کا تعلق کونسی تحریک سے تھا

(A) پاکستان تحریک
(B) ترقی پسند تحریک
(C) اردوتحریک
(D) سب درست ہیں

error: Content is protected !!