قراۃالعین حیدر کس مشہور زمانہ افسانہ نگارکی بیٹی تھی

(A) سیدسجادحیدریلدرم
(B) ڈپٹی نزیراحمد
(C) منشی پریم چند
(D) ان میں سے کوئی نہیں

اردوادب کی مختصر ترین تاریخ کے مصنف کا کیا نام ہے

(A) آغاحاشرکشمیری
(B) ڈاکٹر سلیم اختر
(C) احمد ندیم قاسمی
(D) ان میں سے کوئی نہیں

error: Content is protected !!