اردو کےپہلے ہندءوشاعر کون ہیں

(A) نام دیو
(B) رام لکھن
(C) ماوء دیوتا
(D) ان میں سے کوئی نہیں

اردو کے سب سے پہلے انشائیہ نگار کا کیا نام ہے

(A) امیرخسرو
(B) سرسیداحمدخان
(C) مرزادبیر
(D) میرانیس

خواجہ میر درد میں کونسی خصوصیت نمایاں تھی

(A) اردو کا پہلامضمون نگار
(B) غزل کا بانی
(C) اردو کے پہلے صوفی شاعر
(D) سب درست ہیں

اردو کے پہلےافسانہ نگار کا کیا نام ہے

(A) منشی پریم چند
(B) ڈپٹی نزیر احمد
(C) سرسیداحمدخان
(D) قلی قطب شاہ

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو خیال جس کو آپ اپنی حالت بدلنے کا ———— یہ شعر کس مشہور شاعر ہے

(A) مولانا شبلی نعمانی
(B) مولانا ظفر علی خان
(C) بہادر شاہ ظفر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

سروادی سینا کے مصنف کا کیا نام ہے

(A) میر تقی میر
(B) محمد حسین آزاد
(C) فیض احمد فیض
(D) ان میں سے کوئی نہیں

مشہور متشرق گارساں دتاسی کا تعلق کس ملک سے تھا

(A) انگلینڈ
(B) فرانس
(C) روس
(D) ان میں سےکوئی نہیں

قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے اسلام زندہ ہوتاہے ہر کربلاکے بعد ———- یہ مشہور شعر کس شاعر کا ہے

(A) مولانامحمد علی جوہر
(B) مولانا شبلی نعمانی
(C) علامہ اقبال
(D) محمد حسین آزاد

error: Content is protected !!