(A) بابو قدسیہ
(B) نصرت بیگم
(C) جمیلہ ہاشمی
(D) سب غلط ہیں
موازنہ انیس و دبیر کس نے تحریر کی
(A) علامہ اقبال
(B) میر تقی میر
(C) مولاناشبلی نعمانی
(D) سب غلط ہیں
علامہ اقبال نے کس ملک کی تعلیمی پالیسی مرتب کی
(A) انگلینڈ
(B) ترکی
(C) ایران
(D) افغانستان
رفیع الدین سودا کی وجہ شہرت کیا تھی
(A) غزل
(B) قصیدہ
(C) نظم
(D) سب درست ہیں
اردو کے پہلے غزل گو شاعر کون سے شاعر تھے
(A) ولی دکنی
(B) امیر خسرو
(C) مرزاغالب
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اردوکی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کون تھیں
(A) خدیجہ مستور
(B) نصرت بیگم
(C) ماہ لقاچندابائی
(D) ان میں سے کوئی نہیں
انجمن پنجاب کے بانی کون تھے
(A) کرنل ہالرائیڈ
(B) پطرس بخاری
(C) کرنل محمد خان
(D) ان میں سے کوئی نہیں
?کلیات نسخہ ہائے وفا کس نے تحریر کیا
(A) مرزاغالب
(B) فیض احمد فیض
(C) علامہ اقبال
(D) ان میں سے کوئی نہیں