(A) محمد حسین آزاد
(B) میرتقی
(C) مرزاغالب
(D) مولانامحمدعلی جوہر
مرزارفیع کا تخلص کیا تھا
(A) درد
(B) سودا
(C) مرزا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
علامہ اقبال پاکستان کے کس شہر میں پیدا ہوئے
(A) کراچی
(B) اہور
(C) سیالکوٹ
(D) ملتان
تم میرےپاس ہوتےہوگویاجب کوئی دوسرانہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔یہ شعر کس شاعرکاہے
(A) میرتقی میر
(B) علامہ اقبال
(C) مرزاغالب
(D) مومن خان مومن
اندازبیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے شایدکہ اتر جائے ترے دل میں میری بات———— یہ شعرکس مشہور شاعر کا ہے
(A) علامہ اقبال
(B) میرتقی میر
(C) مجیدامجد
(D) ان میں سے کوئی نہیں
اس شرط پہ کھیلوں گی پیاپیارکی بازی جیتوں تو تجھےپاوءں ہاروں تو پیا تیری———– یہ شعر کس کا ہے
(A) سید وصی شاہ
(B) علامہ اقبال
(C) ن م راشد
(D) پروین شاکر
اردو کے پہلے شاعر کون سے شاعرہیں
(A) ولی دکنی
(B) علامہ اقبال
(C) امیر خسرو
(D) سب درست ہیں
کس شاعر کو اردو کا پہلا صاحب دیوان شاعر کہاجاتا ہے
(A) امیر خسرو
(B) ولی دکنی
(C) مرزاغالب
(D) میر تقی میر