جو لفظ کسی کلمے کے آخر میں پڑھا جائے اور اس کے معنی میں اضافہ یا تبدیلی کر دے اس کو کہتے ہیں

(A) احقہ
(B) سابقہ
(C) ردیف
(D) قافیہ

جو لفظ کسی کلمےسے پہلے پڑھا جائےاوراس کے معنی میں اضافہ کر دے اس کو کہتےہیں

(A) احقہ
(B) سابقہ
(C) ردیف
(D) قافیہ

بلد کی جمع ہے

(A) بلدوں
(B) بلدیات
(C) ابلاد
(D) بلاد

نادر کی جمع ہے

(A) نوادر
(B) نوادرات
(C) نادروں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

فلسفی کی جمع ہے

(A) افلاس
(B) افلاسر
(C) فلاسفر
(D) ان میں سے کوئی نہیں

ولی کی جمع ہے

(A) ولیوں
(B) اولیا
(C) اولیٰ
(D) سب غلط ہیں

زاہد کی جمع ہے

(A) زہاد
(B) ازہاد
(C) زاہدوں
(D) ان میں سے کوئی نہیں

جون پور کا قاضی اس ضرب المثل کا مطلب ہے

(A) سمجھدار آدمی
(B) بیوقوف
(C) فیصلہ لٹکانے والہ
(D) سب درست ہیں

error: Content is protected !!