میرے پاس ــــــــــ ایک گاڑی ہے

(A) جبکہ
(B) نہ صرف
(C) فقط
(D) سب جواب غلط ہیں

کسی مشہور بات، واقعے یا روایت کی طرف اشارہ کرنا کہلاتا ہے؟

(A) تلمیح
(B) تشبیہ
(C) استعارہ
(D) مجاز

ہم چند الفاظ میں زیادہ سے زیادہ بات کر سکتے ہیں؟

(A) تبلیغ سے
(B) تلمیح سے
(C) استعارہ سے
(D) سب درست ہیں

تلمیح کا تعلق کس چیز سے ہے؟

(A) علم موسیقی سے
(B) علم اربع سے
(C) علم بدیع سے
(D) علم اردو سے

error: Content is protected !!