(A) تشبیہ
(B) تلمیح
(C) تبلیغ
(D) تشریح
درست جملے کی نشاندہی کریں
(A) ہم نے ان سے با لمشافہ بات کی
(B) ہم نے ان سے بالمشافہہ گفتگو کی
(C) ہم نے ان سے بالمشافہہ بات کی
(D) سب درست ہیں
تلمیح کے لغوی معنی کیا ہیں؟
(A) اشارہ کرنا
(B) ادھارلینا
(C) ادھاردینا
(D) سب درست ہیں
تلمیح ہے؟
(A) ابن وقت
(B) ابن انشاٰ
(C) ابن مریم
(D) ان میں سے کوئی نہیں
وہ مشترک خوبی جس کی بنا پر استعارہ لیا جاۓ کہلاۓ گی؟
(A) وجہ شبہ
(B) وجہ جامع
(C) مستعارمنہ
(D) مستعارلہ
جب سورج نکلے گاــــــــ اجالا ہو گا
(A) جب
(B) تب
(C) کب
(D) مگر
استعارے کا رکن ہے؟
(A) وجہ جامع
(B) حرف تشبیہ
(C) مشترک صفت
(D) لقب
استعارہ کے طور پر لفظ کن معنوں میں استعال ہوتا ہے؟
(A) حقیقی
(B) غیر حقیقی
(C) لغوی
(D) مجازی