(A) یہ ضرب المثل تم پر صادر آتی ہے
(B) یہ ضرب المثل تم پر صادق آتی ہے
(C) یہ ضرب المثل تم میں صادق آتی ہے
(D) یہ ضرب المثل تم سے صادق آتی ہے
درست جملہ کونسا ہے؟
(A) بہت نکتہ چینی مت کرو
(B) بہت زیادہ نکتہ چینی مت کرو
(C) !زیادہ نکتہ چینی نہ کرو
(D) نکتہ چینی بند کرو
اس نے کچھ پوچھاـــــــ میں نے کچھ بتایا
(A) یا
(B) جب
(C) خواہ
(D) نہ
درست فقرہ کونسا ہے؟
(A) شہر سلطان دریاۓ چناب پر ہے
(B) شہر سلطان دریاۓ چناب پر واقع ہے
(C) شہر سلطان دریاۓ چناب پر واقعہ ہے
(D) شہر سلطان دریاۓ چناب میں ہے
استعارہ میں لفظ کے مجازی اور حقیقی معنوں میں تعلق ہے؟
(A) تشبیہ کا
(B) دور کا
(C) نزدیک کا
(D) ان میں سے کوئی نہیں
استعارہ کا لفظی معنی ہے؟
(A) قرض واپس کرنےکے
(B) اشارہ کرنے کے
(C) مجازی معنی
(D) سب درست ہیں
مرض ـــــــ گیا جوں جوں دواکی؟
(A) بڑھتےگۓ
(B) بڑھتا گیا
(C) بڑھتے گۓ
(D) سب درست ہیں
دیوان حالی چھپ ——؟
(A) گئ ہے
(B) گۓہیں
(C) گیاہے
(D) گۓہیں