محاورہ ترکی تمام ہونا کا کیا مطلب ہے؟

(A) تنگ آنا
(B) سخت مشکل کام کر دکھانا
(C) بہت مشکل کام ہونا
(D) سب شیخی دھری رہ جانا

پادررکاب ہونا محاورہ ہے جس کا مطلب ہے؟

(A) بہت زیادہ پریشان کرنا
(B) لڑائی جھگڑا کرنا
(C) چند روز کا مہمان ہونا
(D) سب درست ہیں

بھٹیارہ کی مونث ہے؟

(A) بھٹیارن
(B) گنجی
(C) بھنگن
(D) ان میں سے کوئی نہیں

غنی کی جمع کیا ہے؟

(A) اغناء
(B) غنون
(C) غنیات
(D) اغنیاء

ارکان استعارہ کی تعداد کیا ہے؟

(A) 2
(B) 3
(C) 4
(D) 5

قافیہ مطلع کے علاوہ عام طور پر کس مصرعے میں آتا ہے؟

(A) ہر مصرعہ میں
(B) مصرعہ اولیٰ
(C) مصرعہ ثانی
(D) دوسرا مصرعہ

آتش نمرود گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

(A) کنایہ
(B) رمز
(C) تلمیح
(D) روزمرہ

استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کیا کہا جاتا ہے؟

(A) تشبیہہ
(B) مجازمرسل
(C) وجہ جامع
(D) استعارہ

error: Content is protected !!