تیزہوااورتنہا پھول کس شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟

(A) فیض احمد فیض
(B) منیرنیازی
(C) امجداسلام امجد
(D) جمیل الدین عالی

حیات لے کر چلو کائنات لے کر چلو چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کر چلو شاعر کا نام بتائیں؟

(A) ساحر لدھیانوی
(B) مخدوم محی الدین
(C) احمد فراز
(D) فیض احمد فیض

شاعرانقلاب کسے کہتے ہیں؟

(A) جوش ملیح آبادی
(B) فیض احمد فیض
(C) احمد فراز
(D) حبیب جالب

مثنوی طوطی نامہ کس شاعر کی تخلیق ہے؟

(A) غواصی
(B) نصرتی
(C) دبیر
(D) مرزاہادی رسواء

اردو کی پہلی نسوانی خودنوشت کا نام کیا ہے؟

(A) بیتی کہانی
(B) شب وروز
(C) سرگزشت
(D) ان میں سے کوئی نہیں

ڈرامہ کس زبان کا لفظ ہے؟

(A) لاطینی
(B) یونانی
(C) اطالوی
(D) انگریزی

نقش فریادی کس کا شاعری مجموعہ ہے؟

(A) حسرت موہانی
(B) فیض احمد فیض
(C) احمد فراز
(D) ناصر کاظمی

سفر نامہ انگلستان کس کی تصنیف ہے؟

(A) مستنصر حسین تارڑ
(B) رشیدہ جہاں
(C) سر سید احمد خان
(D) حکیم محمد سعید

error: Content is protected !!