(A) بھگت کبیر
(B) سعد سلمان
(C) امیر خسرو
(D) ولی دکنی
Author:
ہندوستان میں سب سے پہلی مطبوعہ کتاب کون سی ہے؟
(A) آب حیات
(B) کربل کتھا
(C) معراج العاشقین
(D) باغ و بہار
ابراہیم ذوق کس کے استاد تھے؟
(A) الطاف حسین حالی
(B) مرزاغالب
(C) بہادرشاہ ظفر
(D) سر سید احمد خان
کلکتہ کا وہ کونسا ادارہ ہے جہاں سے اردو نثر کو باقاعدہ فروغ ملنا شروع ہوا؟
(A) ولزلی کالج
(B) فورٹ ولیم کالج
(C) کلکتہ کالج
(D) ان میں سے کوئی نہیں
لاف کا ہم معنی لفظ کیا ہے؟
(A) بھاگ دوڑ
(B) فضول
(C) شیخی
(D) ہڑبڑانا
مخمس کے لفظی معنی ہیں؟
(A) 4
(B) 5
(C) 14
(D) 16
اردو کی مشہورنظم آدم نامہ کس کی ہے؟
(A) مولوی عبدالحق
(B) نظیراکبرآبادی
(C) پروین شاکر
(D) قلی قطب شاہ
In the midst of the crisis, the UN will provide __ million in humanitarian aid to Sri Lanka.
(A) $42
(B) $45
(C) $46
(D) $48