غنی کی جمع ہے؟

(A) اغناء
(B) غنون
(C) غنیات
(D) اغنیاء

انتخاب کلام میر کے مرتب کا کیا نام ہے؟

(A) حاشر کاشمیری
(B) میر تقی میر
(C) مولوی عبدالحق
(D) امانت لکھنوی

محاورہ تین حرف بھیجنا سے کیا مراد ہے؟

(A) بہت زیادہ پریشان کرنا
(B) لڑائی جھگڑا کرنا
(C) چند روز کا مہمان ہونا
(D) لعنت بھیجنا

error: Content is protected !!